گل دو پہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دوپہر کے وقت کھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتے گہر سرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول داوءً مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دوپہر کے وقت کھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتے گہر سرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول داوءً مستعمل۔